ریلائنس انڈسٹریز کے ٹیلی کمیونیکیشن یونٹ ریلائنس جیو نے یکم اپریل سے مفت خدمات ختم کرنے کا اعلان کیا۔ساتھ ہی اس نے 303 روپے مہینے کے پلان میں شامل ہونے کی
آخری تاریخ 15 اپریل تک بڑھا دی ہے۔ریلائنس انڈسٹریز کے صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے آج گاہکوں کے
نام ایک پیغام میں کہا جیو کی مفت خدمات کی میعاد ختم ہو رہی ہے۔